وزیر اعظم نریندر مودی 26 مئی کو آسام میں بننے والے ملک کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کریں گے۔یہ پل آسام کے مشرقی حصے میں اروناچل پردیش کی سرحد سے ملحق
علاقے میں بنا ہے۔اسے مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)
حکومت کے تین سال مکمل ہونے کے موقع سے بھی جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔